دم مسیح

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت عیسی کی پھونک جو مردے میں جان ڈال دیتی تھی اور بیمار کو شفا دیتی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت عیسی کی پھونک جو مردے میں جان ڈال دیتی تھی اور بیمار کو شفا دیتی تھی۔